بغیر کسی تاخیر کے سعودی ولی عہد کو سزا دی جائے جس سے نہ صرف انصاف آئے گا بلکہ ایسی قتل کی کارروائیوں کو بھی روکا جاسکتا ہے۔

واشنگٹن ڈی سی میں دائر کیے گئے مقدمے میں ترک شہری خدیجہ چنگیز نے جمال خاشقجی کی موت پر ذاتی اور مالی نقصان کا دعویٰ کیا ہے