30 سالہ شخص کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، ایف آئی آر کے الیکٹرک کیخلاف درجAugust 2, 2019عاطف حسین0 سعد احمد 29 جولائی کو گھر سے سامان لینے نکلے تاہم راستے میں آنے والے ایک کھمبے سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئے