پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر کو سنائی گئی احتساب عدالت کی سزا غلط قرار دیدیNovember 6, 2019زیشان انور0 عدالت عالیہ نے سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا مرید کاظم کو سرکاری زمینوں کی الاٹمنٹ کیس میں باعزت بری کرنے کے احکامات جاری کردیے۔