روسی صدر نے سابقہ صدور کو سزا سے مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر دستخط کر دیےDecember 23, 2020ویب ڈیسک0 صدور اور ان کی فیملی کو پولیس تحقیقات کا حصہ بنا سکے گی نہ ہی ان سے کوئی پوچھ گچھ یا گرفتاری عمل میں لائی جا سکے گی