نورمقدم کیس: چالان مکمل، ظاہر جعفر مجرم قرار، سزائے موت کی استدعاAugust 27, 2021ویب ڈیسک0 چالان میں ظاہر جعفر کے والدین ، تھراپی ورکس کے مالک اور ملازم کو بھی مجرم قراردیا گیا ہے۔