مقبوضہ جموں و کشمیر میں مردم شماری آئندہ سال ہوگیNovember 11, 2019ویب ڈیسک0 سرکاری ترجمان کے مطابق مردم شماری کے لیے سوالنامہ کا جموں و کشمیر میں اگست اور ستمبر 2019 کے درمیان عرصہ میں پائلٹ تجربہ کیا گیا تھا۔