خیبر پختونخوا: نسوار پر ٹیکس لگائے جانے پر ممبر صوبائی اسمبلی کی پریشانیJune 24, 2019زیشان انور0 سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ایوان میں سوال اٹھایا کہ آٹا ،گھی اور دالیں تو مہنگی ہونا ہی تھیں، نسوار پر ٹیکس کیوں لگایا؟