پی ڈی ایم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ، کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کر رہی۔ ہمارے ساتھ اگر کوئی بات کرنا چاہتا ہے، تو مطالبات پورے کر کے آئے۔
پی ڈی ایم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ، کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کر رہی۔ ہمارے ساتھ اگر کوئی بات کرنا چاہتا ہے، تو مطالبات پورے کر کے آئے۔
حکومت مستعفی ہو اور عام انتخابات کا اعلان کیا جائے پھر بات ہو سکتی ہے، سربراہ پی ڈی ایم
ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ دھاندلی کی حکومت کو تسلیم کر لیں، ہمیں دھمکیاں بھی دی گئیں لیکن آج بھی ہم اپنے موقف پر قائم ہیں.