میرے بیٹے سے17 گھنٹے سے زائد کام کروایا جا رہا تھا، جاں بحق پائلٹ سجاد کے والد کا بیانMay 25, 2020ویب ڈیسک0 پی آئی اے والےخود انکوائری کرتے ہیں اور خود لیکج کر کے پائلٹ کو ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، گل محمد بھٹی