پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئےApril 14, 2025ویب ڈیسک0 درآمد شدہ سولر پینلز کی مجموعی پیدا کردہ بجلی کو جمع کیا جائے تو 17 گیگا واٹ بجلی بنتی ہے