سابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کیخلاف گھیرا تنگJune 2, 2019ویب ڈیسک0 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر سابق وزیر صحت عامر کیا نی کیخلاف نیب کے ساتھ ساتھ آڈیٹر جنرل بھی تحقیقات کرر ہے ہیں