ریفرنس منظوری کیخلاف آغاسراج درانی کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاریJuly 11, 2019ساجد اعوان0 آغا سراج درانی آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔