ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میچ ڈرا، انگلینڈ نے سیریز ایک صفر سے جیت لیAugust 25, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، بابر اعظم 63 جب کہ عابد علی 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔