عمران خان کا آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد اور خاتون مجسٹریٹ کیخلاف کیس کرنے کا اعلانAugust 20, 2022ویب ڈیسک0 شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے،اگر ان پر کیس ہوسکتا ہے تو ہم فضل الرحمان ،نواز شریف ،رانا ثنااللہ کیخلاف بھی کیس کریں گے۔