ذرائع کے مطابق دو بچے صبح مدرسے میں مردہ پائے گئے جبکہ تیسرا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ذرائع کے مطابق دو بچے صبح مدرسے میں مردہ پائے گئے جبکہ تیسرا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔
پیپلز میڈیکل اسپتال میں زیر علاج گھر کے دیگر پانچ افرا د کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
چائلڈ کیئر ایمرجنسی میں 76 بچوں کو لایا گیا تھا جن میں سے 50 کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ 26 بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے