2 سابق سری لنکن کھلاڑیوں پر کرپشن کے چارجزپر فرد جرم عائدMay 10, 2019ویب ڈیسک0 انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےسری لنکن کرکٹ ٹیم میں شامل 2 سابق کھلاڑیوں پر کرپشن کے چارجز کی تحقیقات کے بعد فرد جرم عائد کردی ہے۔