چئیرمین کمیٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ فلم میں کوئی بھی قابل اعتراض مواد موجود نہیں ہے۔
چئیرمین کمیٹی مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ فلم میں کوئی بھی قابل اعتراض مواد موجود نہیں ہے۔
فلم ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے کہا کہ فلم میں گردش دوراں کی تقلید اور زمانے کی تنقید کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے جسے سب پسند کریں گے۔