کھوکھر برادران نے 400 کنال اراضی غیر قانونی منتقل کی، رپورٹFebruary 4, 2019دانش منیر0 محکمہ اینٹی کرپشن نے کھوکھر برادران کی کرپشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔