عالمی شہرت یافتہ قوال زمان ذکی تاجی کا انتقال ہو گیاFebruary 20, 2022ویب ڈیسک0 نماز جنازہ پیر کے دن بعد نماز ظہر مسجد الانا شو مارکیٹ پہ ادا کی جائے گی۔