کتے کے کاٹنے پر حلقہ کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج کرایا جاسکتا ہے، عدالتFebruary 26, 2021ویب ڈیسک0 سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے کہا ہے کہ کسی شخص کو کتے کے کاٹنے پر متعلقہ افسران کے ساتھ علاقے کے ایم پی اے بھی ذمہ دار ہوگا