کشمیری رہنما کا مودی سرکار سے کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہJune 24, 2021ویب ڈیسک0 کشمیری رہنما غلام نبی آزاد نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے وادی چنار کا ریاستی درجہ بحال کرنے اور گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔