مقبوضہ کشمیر میں صحافت : ’’رپورٹرز ودھ آؤٹ بارڈرز’’کی چشم کشارپورٹNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 آر ایس ایف کے ایشیا پیسیفک ڈیسک کے سربراہ ڈینیئل بیسٹارڈ نے کہا ہےکہ کشمیر کے یہ صحافی جو کچھ کہتے ہیں وہ ان خوفناک حالات سے متعلق ایک فیصلے کی حیثیت رکھتا ہے