چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الثانی جمعرات کو ہو گی

ملک بھر سے شہادتیں موصول ہوئیں لیکن چاند کی رویت کی تصدیق نہیں ہو سکی ، مولانا عبدالخبیر آزاد

ربیع الثانی کا چاند 23 ستمبر کو نظر آنے کا امکان، اسپارکو

چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ربیع الثانی 1447 ہجری 24 ستمبرکو ہو گی

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو اسلام آباد میں طلب

مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس مییں علماء ، موسمیات اور سپارکوں کے نمائندے شریک ہونگے

سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں عید ، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کا امکان

غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً  27 گھنٹے ہو گی ، اسپارکو

25 سال کے دوران چاند دیکھنے پر 2 ارب روپے کے اخراجات

اب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے 100 اور زونل کمیٹیوں کے 300 اجلاس منعقد کئے جا چکے

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے سعودی عرب کی سپریم کورٹ کا اجلاس بھی آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد پشاور میں اجلاس کی صدارت کریں گے

پاکستان اور سعودی عرب میں عیدالفطر ایک ہی روز ہونے کا امکان

پاکستان میں منگل کو شوال 1445ھ کے چاند کی رویت کا فیصلہ اور اعلان کیا جائے گا

جمادی الاول کا چاند نظرنہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

یکم جمادی الاول جمعرات 16 نومبر کو ہوگی، عدالخبیر آزاد

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج کوئٹہ میں اجلاس ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز