روس اور بیلاروس کے تعلقات میں اہم پیشرفت، شہریوں کو باہمی انتخابی حقوق حاصل

دونوں ممالک کے شہری ایک دوسرے کے ملک میں ووٹ اور انتخابات میں حصہ لے سکیں گے، روسی صدرکے تاریخی قانون پردستخط

ٹاپ اسٹوریز