روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلیJuly 13, 2020ویب ڈیسک0 روسی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین انسانی وولینٹرز پر آزمائی گئی ہے، جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں