بھارتی اداکار اور کامیڈین روبو شنکر دوران شوٹنگ برین ہیمرج کے باعث انتقال کر گئےSeptember 19, 2025ویب ڈیسک0 سیٹ پر گرنے کے بعد چنئی کے اسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے