کاسمیٹکس کی وہ کمپنیاں جو مرکری ڈال رہی ہیں وہ ہوشیار ہوجائیں، وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی۔

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری دھات کا استعمال کیا جاتا ہے جو صحت کے لیے خطرناک ہونے کے علاوہ جلدی کینسر کا سبب بنتی ہے۔