طبی ، افطار ، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
صارفین کو افطار اور سحری کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔
ملک میں شوال کا چاند 30 مارچ کو متوقع ہے، عید الفطر 31 مارچ کو ہوسکتی ہے۔
گوشت ، پھل ، چینی ، انڈے اور دوسری اشیاء کی قیمتوں میں 100 سے 300 روپے تک اضافہ ہوا
زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے ، نوٹیفکیشن جاری
مبارک مہینے کے آغاز کی حتمی تاریخ کا انحصار چاند کے نظر آنے پر ہے
مسجد الحرام میں تراویح کے دوران دالان، تہہ خانے، چھت ، تیسری توسیع، اطراف کی سڑکیں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریاں اور علاقے نمازیوں سے بھرے ہوئے تھے
رمضان میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گداگر مکہ پہنچ جاتے ہیں، ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ
400 ٹن امدادی سامان کے 20 ٹریلر اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایمبولینس غزہ روانہ کی گئی۔
سحری کے دوران غذاؤں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے۔
مختصر ترین روزہ نیوزی لینڈ میں مقیم مسلمان رکھیں گے جہاں روزے کا دورانیہ 12 گھنٹے 42 منٹ ہے
آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور ،برونائی اور فلپائن میں 12 مارچ بروز منگل کو پہلا روزہ ہوگا
ماہ مقدس کے پورے مہینے بادل اور دھوپ کی آنکھ مچولی جاری رہے گی
یکم سے اختتام رمضان تک ٹرکوں کے ذریعے مختلف علاقوں میں عوام کو سستی اشیائے خور ونوش پہنچائیں جائیں گی













