راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، سندھ کے وزیر بھی ڈینگی کا شکارOctober 19, 2019ویب ڈیسک0 راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی۔