شعیب اختر کی راہول کے علاج میں مدد دینے کی اپیلFebruary 26, 2019ویب ڈیسک0 امریکی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان 42 سالہ راہول کو ایسے کینسر کی قسم میں مبتلا ہونے کی تشخیص کی گئی جو بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے اور نہایت تیزی سے پھیلتی ہے۔