ای سی ایل :سپریم کورٹ کا راؤ انوار کو نظر ثانی اپیل دوبارہ دائر کرنے کا حکمMay 16, 2019جاوید سومرو0 نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم سابق ایس ایس پی کراچی راؤانوار آج ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل )میں سے نام نکلوانے کی درخواست پر سپریم کورٹ سے ریلیف حاصل نہ کرسکے۔