پی ایس ایل کیلئے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے، حنیف عباسیNovember 14, 2023ویب ڈیسک0 ٹائیگر ٹیم کیلئے 26 نومبر کو راولپنڈی میں ٹرائل ہونگے، لڑکوں کو تربیت کیلئے آسٹریلیا بھیجا جائے گا