پاکستان کرکٹ کی مایوس کُن صورتحال ہے، پی سی بی ریویو اجلاس ڈرامہ تھا، مکی آرتھر
ذکا اشرف نے مجھے دورانِ اجلاس بتایا کہ وہ کپتان تبدیل کرنے جارہے ہیں
ذکا اشرف کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
سابق چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیا ہے
چیئرمین ذکا اشرف کے 6 ماہ، پاکستان کرکٹ نے کیا کھویا، کیا پایا؟
مختصر عرصے میں پاکستان کرکٹ نے مینجمنٹ سے لیکر کپتانی تک بے حساب تبدیلیاں دیکھیں
محسن نقوی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی تعینات
نگران وزیراعظم انوار الحق کا کڑنے ذکا اشرف کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے
سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ذکا اشرف کا دور قومی کرکٹ کیلئے بُرا قرار دیدیا
کسی کو بھی 3 یا 6 ماہ کے لیے تعینات نہیں کرنا چاہیے، سابق کرکٹر
سابق کپتان معین خان بھی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی دوڑ میں شامل
انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کی طرف سے عبوری مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی
ذکا اشرف نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
استعفیٰ وزیراعظم کو ارسال کر دیا،ایسا عہدہ رکھنے کا کیا فائدہ جس میں اختیارات نہ ہوں، ذکا اشرف
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک
پی سی بی کی جانب سے اس مبینہ آڈیو لیک پر تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
سلمان بٹ کی بطور سلیکشن کنسلٹنٹ برطرفی میں محمد حفیظ کی مخالفت کا اہم کردار
ٹیم ڈائریکٹر کے علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی سلمان بٹ کی تقرری سے خوش نہیں تھیں، ذرائع
سابق کرکٹر سلمان بٹ اور کامران اکمل کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنا دیا گیا
تینوں ممبرز کی پہلی اسائنمنٹ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کی سلیکشن ہوگی
عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ، ذکا اشرف کاردعمل آگیا
ان کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منجیمنٹ کمیٹی
پی سی بی نے مکی آرتھر سمیت دیگر غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو چُھٹی پر بھیج دیا
قومی ٹیم کے کنڈیشننگ کوچ اور فزیو تھراپسٹ اب بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں
استعفیٰ یا برطرفی؟ بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق فیصلے کی گھڑی آگئی
بابر خود ہی پی سی بی کے کسی فیصلے سے قبل قیادت چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ورلڈکپ فائنل بھارت میں دیکھیں گے
سی او او سلمان نصیر بھی ذکا اشرف کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے
وطن واپسی کے بعد کپتان بابر کی لاہور کی سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
بابر اعظم کے ہمراہ انکے چھوٹے بھائی بھی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہیں
وزیراعظم بھی پاکستان کی بہتری کیلئے کوشش کررہے ہیں، ذکاء اشرف
شاہد آفریدی کے ساتھ مل کر چلیں گے انکے جذبے کو عزت دیتا ہوں ،چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
ذکا اشرف اور شاہد آفریدی کے درمیان اہم ملاقات
نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا بہت ضروری ہے، سابق کپتان
شاہد آفریدی ایک بار پھر ذکا اشرف پر برس پڑے
آپ خود لوگوں کو اپنے خلاف باتیں کرنے کا موقع فراہم کررہے ہیں،سابق کپتان
انضمام الحق ہمارے ہیرو ہیں ، ہمیشہ ان سے ملنے کیلئے دستیاب ہوں ، ذکا اشرف
میں آفس میں نہیں تھا تو انضمام الحق سے کیسے ملتا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
ورلڈکپ کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی خبریں، ذکا اشرف کا اہم بیان آگیا
ایونٹ کے بعد ماہرین سے تجاویز لیں گےجو پاکستان کرکٹ کیلئے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

