سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیاAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جمعہ (آج) ہوگا۔