دیسی آٹے کی قیمت دو روپے فی کلو کم کرنے کا اعلانJanuary 21, 2020ویب ڈیسک0 جذبہ خیر سگالی کے تحت دو روپے فی کلو آٹا سستا کر رہے ہیں، جنرل سیکرٹری آٹا چکی ایسوسی ایشن