صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر پلیٹ فارم پر پاکستان اور مسلمانوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ قائد اعظم کے نظریے کی سچائی کی گواہی آج ہر بے گناہ بھارتی مسلمان کا گرتا ہوا لہو دے رہا ہے۔
اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ مودی سرکار ہندو تحریک کے شدت پسند پہلو کی باقاعدہ عکاسی کرتی ہے۔
ڈاکٹر سید جعفر احمد نے کہا کہ قائد اعظم نے اپنی سیاست کا آغاز ہندو مسلم سفیر کی حیثیت سے کیا اور کانگریس کے پلیٹ فارم سے سیاست کی تاہم بعد میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کا آغاز کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دی۔




