ملتان:سرکاری اسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ڈاکٹرز کا دوسرے روز بھی احتجاجMay 3, 2019عادل نظامی0 ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف نہ صرف حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے بلکہ دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت اس منصوبے سے باز نہ آئی تو احتجاج میں مزید شدت لائی جائیگی۔