عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان، سرکاری ملازمین کی موجیںMay 28, 2019ویب ڈیسک0 وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 4 جون بروز منگل سے لے کر 7 جون جمعہ تک عام تعطیل ہو گی