علیمہ خان ایف بی آر کو جرمانے کی رقم ادا نہ کر سکیں

علیمہ خان نے ایف بی آر کو 25 فیصد جرمانہ عائد کیا تھا اور باقی جرمانہ ادا کرنے کے لیے 21 جنوری تک کی مہلت طلب کر رکھی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز