گولڈ ڈسٹرکٹ کو ایک جامع گولڈ ہب کے طور پر ترقی دی جا رہی ہے
یہ کافی انتہائی نایاب پنامانی جیشا بینز سے تیار کی گئی تھی
صورتحال تبدیل ہونے کی صورت میں پریکٹس بھی منسوخ ہو سکتی ہے ، ذرائع
جلد 40 ہزار لیپ ٹاپس طلبا میں تقسیم کریں گی، وزیراعلی پنجاب اگلے ہفتے سے 30 ہزار طلبا کے لئے اسکالرشپس لا رہی ہیں، رانا سکندر حیات
رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران دبئی آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد 6.68 ملین رہی
دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل بحال ہو گئی، متعدد سڑکیں بھی آمدورفت کیلئے کھول دی گئیں
حد نگاہ کم ہونے کے باعث پیش آنے والی ہنگامی صورتحال بارے 2,841 کالز موصول ہوئیں
ہندوستانی یارن اب بھی دبئی، ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے راستے پاکستان پہنچ رہا ہے
شدید بارشوں کی وجہ سے محکمہ موسمیات کی جانب سے یلو اور اورنج ویدر الرٹ جاری
ہیکرز 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا فراڈ کر چکے تھے، پولیس
نواز شریف مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔
گولڈن ویزا ملنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، قومی فاسٹ بولر
محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں کیجانب سے اس مسجد کو دبئی واٹر کینال میں تعمیر کیا جائے گا۔
کلر کپ ڈبلیو بی اے میں ہیوی ویٹ مقابلے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئے۔
ریچھ کو طیارے میں سوار کراتے ہوئے بےہوش کیا گیا تھا۔














