دادو ضمنی انتخاب:پیپلزپارٹی کے امیدوار صالح شاہ نے میدان مارلیاNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 واضح رہے کہ یہ نشست پیپلز پارٹی کے غلام شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور 4 آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔