بنوں ،ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ ناکام،5 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید
شہدا میں پاک فوج اور فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکار شامل ہیں،آئی ایس پی آر
بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 12 جوان شہید ، جوابی کارروائی میں 6 خوارج ہلاک
دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی ، آئی ایس پی آر
ڈیرہ اسماعیل خان ، چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 23 فوجی جوان شہید ، فورسز نے 27 دہشتگرد ہلاک کر دیئے
بارود سے بھری گاڑی ٹکرانے سے درابن چوکی کی چھت گر گئی ، حملے میں ملوث 6 دہشتگرد کلاچی میں مارے گئے
بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ، 2 شہری شہید ، 3 فوجی جوانوں سمیت 10 زخمی
بکا خیل میں فورسز کی گاڑی کیساتھ موٹر سائیکل ٹکرانے والا افغان شہری اور تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے ، آئی ایس پی آر
خودکش حملے کرنیوالا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
گرفتاریاں جمرود میں خود کش حملے کی تحقیقات کے دوران ہوئیں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، جوان شہید
خود کش حملہ 14 دسمبر کو میرانشاہ کے علاقے میں کیا گیا، آئی ایس پی آر
جامعہ کراچی خودکش دھماکہ کیس میں اہم پیشرفت
خودکش حملے میں زخمی ہونے والے اور واقعے کے عینی شاہد نے ملزم کو شناخت کر لیا۔
جامعہ کراچی خودکش حملے کےماسٹر مائنڈ اور سہولت کار گرفتار،16جولائی تک ریمانڈ منظور
ملزم خودکش بمبارخاتون کےشوہرکےساتھ رابطے میں تھا
جامعہ کراچی خودکش حملہ، خودکش بمبار شاری بلوچ کے اصل گھر پر چھاپہ
گھر سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لی گئی ہیں
گوادر:چینی شہریوں پرخودکش حملہ، 2مقامی بچے جاں بحق،2زخمی
حملے میں ایک چینی شہری زخمی
داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑنکلا، وزیرخارجہ
حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی ، خود کش حملہ کیا گیا، شاہ محمود قریشی کی نیوز کانفرنس
کراچی: خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، مبینہ دہشتگرد گرفتار
ملزم نے 2012 میں رزاق آباد ٹریننگ سینٹر کی ریکی کی تھی، پولیس
لاہور: پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کی کوشش ناکام
حملہ آور نے لاہور کے تھانہ برکی میں داخل ہونے کی کوشش کی
کابل: غزنی میں خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک
خود کش حملے میں افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔
داتا دربار کے قریب خودکش حملہ، 10 افراد شہید
5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے
سری لنکن علماء کا ایسٹر دھماکوں کے حملہ آوروں کی لاشیں وصول کرنے سے انکار
خودکش حملہ آوروں کے لاشوں کی مساجد میں تدفین کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش حملے،16افرادہلاک،9زخمی
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جلال آباد میں 2 خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
عمران خان اب سے کچھ دیر بعد پلوامہ واقعہ پر پالیسی بیان دیں گے
عمران خان اب سے کچھ دیر بعد پلوامہ واقعہ پر پالیسی بیان دیں گے۔
پلوامہ حملہ: بھارتی میڈیا بدحواس
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پلوامہ حملہ پر بھارتی میڈیا بد حواس ہو گیا۔
ایران میں بس پر خودکش حملہ، 41 اہلکار جاں بحق
خودکش حملے کی ذمہ داری جیش العدل نامی گروپ نے قبول کی ہے۔

