این اے 129 الیکشن ، نواز شریف نے لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
سعد رفیق نے حافظ نعمان، رانا مشہود، مہر اشتیاق اور چوہدری باقر کو نواز شریف کا پیغام پہنچایا ، ذرائع
این اے 129 لاہور میں ضمنی الیکشن 18 ستمبر کو ہو گا ، سعد رفیق کی حصہ لینے سے معذرت
ناگزیر وجوہات کی بناء پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتا ، سعد رفیق
پنجاب نے بڑا بھائی ہونے کا بہت نقصان اٹھایا، لیکن اف نہیں کی، خواجہ سعد رفیق
پنجاب میں کام جبکہ بلوچستان میں لوٹ مار ہوتی ہے۔
خواجہ سعد رفیق کا حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہ
پی ٹی آئی کو احتجاج کی کال غیر مشروط طور پر واپس لینی چاہیے۔
خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی آزاد اراکین کو حکومت بنانے کا مشورہ
ن لیگ کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں، خواجہ سعد رفیق
ن لیگ کا این اے 119 سے سعد رفیق کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
مریم نواز اپنی قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر صوبائی اسمبلی کی نشست رکھیں گی
ہم کسی سے انتقام نہیں لیں گے، سب سے بات کریں گے، خواجہ سعد رفیق
تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے ضروری ہے۔
ٹرین حادثے کی دو بنیادی وجوہات ہیں، خواجہ سعد رفیق
ریلوے ٹریک کے ٹکڑے کی خرابی اور انجن حادثے کی وجوہات ہیں
ٹرین حادثہ، ٹریک کے ٹکڑے کی خرابی اور انجن حادثے کی وجوہات ہیں، سعد رفیق
ریلوے ٹریک کی خرابی کو دور کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی، وزیر پاکستان ریلوے
نواب شاہ ٹرین حادثہ، ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
کراچی سے روانہ ہونے والی سات اور آنے والی تین ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، ریلوے حکام
وزیر ریلوے کا نوابشاہ ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ٹرین حادثہ سے متعلق ابھی خبر ملی ہے، مزید معلومات آتی ہیں تو اس پر بات کرتا ہوں، وزیر ریلوے
رواں سال پی آئی اے کا خسارہ 110ارب روپے رہا، سعدرفیق
پی آئی اے کا 40 فیصد کنٹرول پرائیویٹ سیکٹر کو دینا چاہیے
پی آئی اے کو ری اسٹرکچر نہ کیا تو ایک،ڈیڑھ سال میں بند ہو سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق
ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب
2030تک پی آئی اے کا خسارہ 259 ارب روپے تک پہنچ جائے گا، سعد رفیق
پی آئی اے 80 ارب روپے کے خسارے میں جارہا ہے،وفاقی وزیر کا دعویٰ
ایک آدمی کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری کی جا رہی ہے، خواجہ سعد رفیق
آئین و قانون کے خلاف جاری کھلواڑ پر خاموش نہیں رہیں گے، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب
آئی ایم ایف کی طرف سے وہ وہ شرائط آ رہی ہیں جو بیان نہیں کی جا سکتیں
ایک طرف معاشی مسائل دوسر ی طرف پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم پھینکے گئے، سعد رفیق
نظام عدل انصاف نہیں دے سکتا، بدلنا پڑیگا، مردم شماری کے بغیر الیکشن متنازع ہوں گے، سعد رفیق
اگر سچ نہیں بولنا تو گھر چلے جائیں گے، کوئی حکومت چلنے تو دیں، وفاقی وزیر کا تنظیمی ورکرز کنونشن سے خطاب
این اے 123 لاہور کس کا ؟ حیران کن نتائج
عمران خان کے دور میں مہنگائی ہوئی تو مسلم لیگ ن کی حکومت میں بھی مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، ووٹرز
وزیر داخلہ کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
پرویز الہٰی کے پاس اعتماد کے لیے نمبرز پورے نہیں ہیں۔
ایک بار ایکسٹینشن دی تھی، دوسری مرتبہ بات کیوں کی؟ ایک آدمی روز کہتا ہے مجھ سے غلطی ہوئی، سعد رفیق
عمران خان نے تو دیکھا ہی کچھ نہیں ہے جو ہم نے بھگتا ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

