بہاول وکٹوریہ اسپتال: خواتین کے جینز اور اونچی ہیل پہننے پر پابندیSeptember 3, 2021ویب ڈیسک0 ایم ایس ڈاکٹر محمد یونس کی جانب سے جاری کردہ ڈریس کوڈ کے تحت خواتین اسٹاف کیلیے دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔