ہر ایک کے لیے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک کا انٹرویو
چینی کمپنی نے فیصل آباد میں دو کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرکے پری فیبریکیٹڈ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور
فیصل آباد خصوصی اکنامک زون میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں نے زمین لیز پر نہیں بلکہ ملکیتی بنیادوں پر لی ہے، معاون خصوصی برائے سی پیک
خالد منصور کا نام میں نے تجویز کیا، وہ کافی تجربہ کار شخص ہیں، تعیناتی کے بعد چینی سفیر کو آگاہ کر دیا تھا۔
اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتا ہوں کہ سی پیک اتھارٹی کو پروان چڑھانے میں کردارادا کیا، عاصم سلیم


