رحیم یار خان : بااثر افراد نے خاتون کی لاش قبر سےنکال دیNovember 5, 2019ویب ڈیسک0 رحیم یار خان کےتھانہ شیدانی شریف پولیس نے 15سےزائد افراد کےخلاف مقدمہ درج کرکے 2نامزد افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔