ملک کو ہر قسم کے بحرانوں سے نکالیں گے: حکومتی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کا اتفاقJune 9, 2022ویب ڈیسک0 اصف علی زرداری کی جانب سے حکومتی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے شرکا نے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورے بھی دیے۔