حکومتی اپیل پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض مستردNovember 13, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔