نواز شریف کی واپسی کیلئے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، وزیراعظم کی ہدایتAugust 24, 2020ویب ڈیسک0 عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں، عمران خان