کورونا کے خلاف عوامی آگہی اور حکومتی اقدامات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے بنائی گئی ٹائیگر فورس کے متعلق عوامی حلقوں میں ابہام پایا جا رہا ہے